یوٹیوب کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

image

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوٹیوب نے اپنے صارفین کو ڈبل اسپیڈ میں ویڈیو دیکھنے کی سہولت فراہم کر دی۔ اب یوٹیوب صارفین چار گنا زیادہ رفتار سے یوٹیوب ویڈیو دیکھ سکیں گے۔

یوٹیوب کا مقصد اس کے صارفین سست رفتار ویڈیو کو تیزی کے ساتھ دیکھ سکیں۔

اب نئے فیچر کے بعد صارفین ویڈیو کو اور بھی زیادہ رفتار یعنی چار گنا رفتار سے دیکھ سکیں گے۔ صارفین فیچر کو فائن ٹیون کرتے ہوئے ویڈیو کو 3.15 گنا رفتار سے بھی دیکھ سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مائیکروسافٹ کا ٹک ٹاک خریدنے میں دلچسپی کا اظہار

پلیٹ فارم پر دیگر نئے فیچرز میں ایک آپشن بھی شامل ہو گا جس کے استعمال سے ویڈیو کو آسانی کے ساتھ آگے بڑھایا جا سکے گا۔ “جمپ آ ہیڈ” نامی بٹن دبا کر صارفین ویڈیو کو تیزی سے آگے بڑھا سکیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.