سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں یہ تجویز پیش کی گئی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کیس کے فیصلے تک ججز تعیناتی موخر کی جائے۔
- سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں یہ تجویز پیش کی گئی ہے کہ 26ویں ترمیم کیس کے فیصلے تک ججز تعیناتی موخر کی جائے۔
- انڈیا کے سینٹرل بینک نےتقریباً پانچ سال بعد پہلی بار شرح سود میں کمی کی ہے جس کا مقصد ملک میں سست رفتار شرح نمو کا مقابلہ کرنا ہے۔
- آٹھ فروری کو ملک بھر میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی ہے جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
- بلوچستان کے ضلع کیچ سے 7 نوجوان لاپتہ ہوگئے ہیں جن میں سے چھ کا تعلق دو خاندانوں سے ہے۔
- ڈھاکہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں عوامی لیگ کے وزرا اور کارکُنان کی رہائش گاہوں اور مختلف دفاتر پر حملوں، توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے واقعات پیش آئے ہیں۔
- بنگلہ دیش میں مظاہرین نے شیخ مجیب کا گھر جلا دیا، شیخ حسینہ اور عوامی لیگ کے دیگر رہنماؤں کے گھروں میں توڑ پھوڑ
- سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا کہنا ہے کہ ’عمارتیں گرائی جا سکتی ہیں لیکن تاریخ نہیں مٹائی جا سکتی۔‘
آئینی ترمیم کے مقدمے کے فیصلے تک سپریم کورٹ میں ججز تعینات نہ کیے جائیں: چار ججز کا چیف جسٹس کو خط