قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی۔۔ سگے باپ نے نومولود بچی کے ساتھ ظلم کی انتہا کردی ! ویڈیو دیکھ کر لوگوں کے دل لرز اٹھے

image

نوشہرہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شیرخوار بچی کو زندہ دفن ہونے سے بچا لیا گیا۔

نجی چینل کے مطابق، نامعلوم افراد نومولود بچی کو دفن کرنے کے بعد چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ مگر خوش قسمتی سے، قبرستان میں فاتحہ خوانی کے لیے آئے لوگوں نے بچی کی آواز سنی اور فوراً اطلاع دی۔

ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور فوری طور پر بچی کو مٹی سے نکال کر طبی امداد فراہم کی، جس سے بچی کی زندگی بچا لی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچی کی زندگی بچانے کے بعد، ایک حاضر سروس افسر نے اسے گود لینے کی خواہش ظاہر کی، اور بچی کو اس کے حوالے کر دیا گیا۔

یہ دلیرانہ کارروائی ایک مثال ہے کہ انسانیت اور ہمت کی طاقت کبھی کم نہیں ہوتی!


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.