ملک بھر میں شبِ برات عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

image

ملک بھر میں شبِ برات عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

رحمتوں، برکتوں اور دعائے مغفرت کی اس رات مساجد اور گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام ہوتا ہے اور لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ پڑھنے قبرستانوں کا رخ کرتے ہیں۔

علمائے کرام کہتے ہیں کہ شب برات کو فضیلت حاصل ہے کہ اس رات ہمارے اعمال کا حساب کتاب ہوتا ہے اور اللہ رب العزت کی جانب سے رزق میں برکت اور گناہوں کی بخشش کی جاتی ہے۔

اس مبارک رات میں مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات، تلاوت قرآن پاک اور دعاؤں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.