چنگ چی اور لوڈررکشہ ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننے کے احکامات

image

چنگ چی اور لوڈر رکشہ ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔

سی ٹی او لاہور نے چنگ چی ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننے کے احکامات جاری کئے،ایک ہفتے تک آگاہی مہم چلائی جائیگی،بعدازاں کارروائی ہوگی۔

لین کی خلاف ورزی پر کوئی رعایت نہ برتی جائے،ڈی آئی جی موٹروے پولیس

ان کا کہنا تھا کہ چنگ چی رکشہ اور لوڈررکشہ ڈرائیورز میں بھی ہیلمٹ تقسیم کیے جائینگے،احکامات کا مقصد ان رکشہ ڈرائیورز کی زندگیوں کو محفوظ بناناہے۔

دوسری جانب چنگ چی اور لوڈر رکشہ ڈرائیورز نے اس فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیاہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.