نواب شاہ، زیرحراست ملزم کی ہلاکت، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار گرفتار

image

نواب شاہ، سکرنڈ تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع  کے مطابق نواب شاہ کے علاقے سکرنڈ  میں مقدمہ میں ڈی ایس پی، ایس ایچ او، ہیڈ محررسمیت متعدداہلکارنامزد کئے گئے ہیں۔

چنگ چی اور لوڈررکشہ ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننے کے احکامات

مقدمہ میں نامزد ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار گرفتار، ملزم کی ہلاکت کا صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے نوٹس لیا تھا۔

دوسری جانب کراچی کی پاک کالونی اصفہانی محلہ کے قریب پولیس مقابلہ میں دو زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتارکرلئے گئے۔

ملزمان سے اسلحہ، موبائل فونزاورموٹر سائیکل برآمد اور پولیس نے دعوی کیا ہے کہ زخمیوں کا تعلق افغانی اسٹریٹ کریمنل گینگ سے ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.