ڈاکٹر آکاش انصاری کی موت حادثاتی نہیں،ایس ایس پی

image

ایس ایس پی ڈاکٹر فرخ لنجارکا کہنا ہے کہ تحقیقات میں ثابت ہو گیا ڈاکٹر آکاش انصاری کی موت حادثاتی نہیں،سندھی شاعرکو قتل کیا گیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ ابھی نہیں ملی ،ڈاکٹرزنے کہا ہے کہ ڈاکٹر آکاش انصاری کی موت حادثاتی نہیں،قتل کرنے کے بعد ان کی لاش کو جلایا گیا۔

بلاول بھٹو مسلم لیگ ن کے ووٹوں کے بغیر وزیراعظم نہیں بن سکتے،شاہد خاقان عباسی

مزید انویسٹی گیشن کا عمل جاری ہے،والد اور لے پالک بیٹے کے درمیان پہلے بھی ایشوز رہے ہیں ،ڈاکٹر آکاش انصاری نے پہلے بھی ایک ایف آئی آر درج کروائی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 24گھنٹوں میں قاتل تک پہنچ جائیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.