عوام پاکستان کسی ایک خاندان کی نہیں سوچ اور فکر کی جماعت ہے،شاہد خاقان عباسی

image

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوام پاکستان کسی ایک خاندان کی نہیں سوچ اورفکر کی جماعت ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی انتشار ہوگا تو معیشت نہیں چلے گی،معیشت نہیں چلے گی تو نوجوانوں کو روزگار نہیں ملے گا۔

پاکستان کی مہمان نوازی شاندار،یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں،کپتان آسٹریلوی ٹیم

ہم آج یہاں اقتدار چھوڑ کر بڑے مقصد کیلئے کھڑے ہیں،آج اس ملک کا ہر نظام ناکام ہے،جب تک آپ اس نظام کونہیں بدلیں گے ملک ترقی نہیں کرسکتا۔

جب تک ہم مل کر نہیں بیٹھیں گےتو نقصان ملک کا ہوتا ہے،آج سڑکوں پر کنٹینرز نہیں لگنے چاہئیں،دنیا کا کوئی ملک نہیں جہاں عوام سے بچنے کیلئے کنٹینر لگائے جائیں۔

لاہور میں پاکستان کی پہلی انڈرگراؤنڈ بلیولائن میٹرو ٹرین شروع کرنے کا فیصلہ

عوام کے نمائندے کا احتساب الیکشن میں ہوتا ہے،ہم نے وہ احتساب کا نظام ہی ختم کردیا ہے،ہم الیکشن چوری کر کے ایوانوں میں پہنچتے ہیں۔

ہم نے اس ملک کے حالات کو بہتر کرنے کیلئےاپنا حصہ ڈالنا ہے،عوام پاکستان ملک کی ترقی اور ملک کے نظام کو بدلنے کی جماعت ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.