آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں انگلینڈ کے بین ڈکٹ نے 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
بین ڈکٹ چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے۔ انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے آسٹریلیا کے خلاف 165 رنز کی اننگز کھیلی۔
بابراعظم نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
اس سے قبل نیوزی لینڈ کے نیتھن اسٹل نے 2004 میں امریکا کے خلاف 145 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔