چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

image

اسلام آبا د، چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔

اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے 8 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پرغورہو گا، راجہ غضنفرعلی خان، قیصرنذیر بٹ اور اکمل خان کے نام زیرغور آئیں گے۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہو گی ، سپریم کورٹ

تنویر احمد شیخ، جزیلہ اسلم اور طارق محمود باجوہ کے نام پر بھی غور کیا جائےگا، لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کیلئے شاہدہ سعید اورعبہر گل خان کے ناموں پر بھی غور ہوگا۔

خیال رہے کہ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.