آئی جی اسلام آباد کا شہر کا دورہ، ڈیوٹی پرمامورپولیس جوانوں کو شاباش

image

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصررضوی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

آئی جی اسلام آباد علی ناصررضوی ڈیوٹی پرمامور جوانوں سے ملے اورانہیں شاباش دی اورکہا کہ پولیس جوان عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے الرٹ کھڑے ہیں۔

دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، عمر ایوب اور عامر ڈوگر کے وارنٹ گرفتاری

انہوں نے کہا کہ پولیس جوانوں کی اصل عبادت شہراور شہریوں کی حفاظت ہے، ہرجوان کو اس کے ڈیوٹی پوائنٹ پر سحری افطاری پہنچانے کے احکامات جاری کردیئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ رمضان المبارک میں  اسلام آباد کی مسجدوں اورامام بارگاہوں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی اور سیکیورٹی پرکوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.