امریکہ نے یوکرین کی فوجی امداد روک دی

امریکہ کی جانب سے یوکرین کی فوجی امداد روکنے کا فیصلہ گذشتہ ہفتے ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان واشنگٹن میں ہونے والی ایک ناخوشگوار ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارک روبیو کا کہنا ہے کہ امریکہ روس کو مذاکرات کی میز پر لانا چاہتا ہے۔
  • وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین کو دی جانے والی عسکری امداد روک رہا ہے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کینیڈا اور میکسیکو پر امریکی ٹیرف کا اطلاق منگل سے ہوگا۔
  • جرمنی کے شہر مینہیم کے مرکزی علاقے میں ایک گاڑی کو ہجوم پر چڑھانے کے واقعے کے باعث دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
  • برطانیہ کی فضا اور پانیوں پر روس کا خطرہ منڈلا رہا ہے، ہم یوکرین کے ساتھ کھڑے ہیں: برطانوی وزیرِ اعظم
  • پاکستان کی وزارتِ داخلہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں ایف سی کے قافلے پر خودکش حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔

امریکہ نے یوکرین کی فوجی امداد روک دی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.