نادرا نے ایک ہزار مشکوک خاندانوں کو نوٹسز جاری کردیئے

image

نادراکی جانب سے ان مشکوک خاندانوں کوانکوائری کمیٹیز کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے اورپیش نہ ہونے پران کی فیملی کے کارڈز وغیرہ بھی بلاک کردیئے جائیں گے۔

دوسری طرف سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستانی قومی کارڈ غیر قانونی طریقے سے بنانے والے افغان تاجروں کو بلاک کرنے کے لیے بھی ہوم ورک تیزکردیا گیاہے۔ پشاورکے مختلف بازاروں اوررہائشی علاقوں میں ایسے افغان مہاجرین کی فہرستیں مکمل کر لی گئی ہے جنہوں نے جعلی طورپراپنے یااپنی فیملیز کیلئے پاکستانی کارڈز بنائے ہیں،ان میں سے بعض نے توپاسپورٹس بھی بنا رکھے ہیں۔


News Source   News Source Text

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts