سبّی میں مسلح افراد کا جعفر ایکسپریس پر حملہ، سبی ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ

بلوچستان کے ضلع سبّی میں نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا ہے۔ کوئٹہ میں ریلویز کنٹرول کے سینیئر اہلکار محمد شریف نے بتایا کہ حملے کے باعث سبی کے قریب ٹرین رکی ہوئی ہے۔
  • سبّی میں مسلح افراد کا جعفر ایکسپریس پر حملہ، ڈرائیور زخمی: ریلوے حکام
  • روس کے دارالحکومت ماسکو پر بڑا ڈرون حملہ: 'شہر کی طرف آنے والے 73 ڈرونز کو مار گرایا گیا،' حکام
  • پاکستانی سفیر کی امریکہ سے ڈی پورٹ کیے جانے کی تصدیق: ’سفارتکار ذاتی دورے پر لاس اینجلس پہنچے تھے‘، دفتر خارجہ
  • یوکرین کی جزوی جنگ بندی کی تجویز پر اتفاق ممکن ہے: امریکی وزیرِ خارجہ
  • برطانیہ کے نزدیک بحیرہ شمالی میں امریکی آئل ٹینکر اور کارگو جہاز کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے
  • امریکی معیشت میں کسادبازاری سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان

سبّی میں مسلح افراد کا جعفر ایکسپریس پر حملہ، سبی ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.