بانی پی ٹی آئی سے صرف 6 پارٹی رہنما ملاقات کر سکیں گے، سلمان راجہ

image

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کرنے والے 6 رہنماؤں کے نام لکھوا دیئے گئے۔

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کرنے والے 6 رہنماؤں کے نام لکھوا دیئے۔ ملاقاتیوں کی فہرست میں شامل بابر اعوان کا نام کٹوا دیا گیا۔

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ عدالت کا حکم ہے وہی شخص ملاقات کرے گا جس کا نام میں لکھواؤں گا۔ اور کوئی دوسرا شخص ملاقات کے لیے نام نہیں دے سکتا۔

انہوں نے کہا کہ حامد خان، ظہیر عباس،عزیر بھنڈاری، نیاز اللہ نیازی، سلمان اکرم راجہ، اعظم سواتی بانی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مضبوط معیشت اور بہتر خارجہ تعلقات کے بغیر ترقی ممکن نہیں، رانا ثنا اللہ

سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کی فہرست میں شامل بابر اعوان کا نام کٹوا دیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.