امریکا، کئی یونیورسٹیوں کے غیرملکی طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ

image

امریکا کی کئی یونیورسٹیوں کے غیرملکی طلبہ کے ویزےاچانک منسوخ کردیئے گئے ہیں۔

امریکی انتظامیہ نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا کے کئی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں ہارورڈ، مشی گن، یو سی ایل اے اور اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی شامل ہیں۔

یورپی کمیشن کی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف لگانے کی تجویز

امریکی میڈیا کے مطابق ویزا منسوخی ٹرمپ انتظامیہ کے وسیع پیمانے پرکریک ڈاؤن کاحصہ، طلبہ کو حراست میں لینے اور ملک بدری کے خطرات موجود ہیں۔

جن یونیورسٹیوں کے طلبہ کے ویزے منسوخ کئے گئے ہیںم ان کے ویزا منسوخی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں،  حکومت خاموشی سے یہ اقدام کررہی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.