ایران کی مہرستان میں پاکستانی شہریوں پر حملے کی مذمت: ’خطے میں سلامتی و استحکام کو نشانہ بنایا گیا‘

ایرانی سفارت خانہ نے اس واقعے کو ’غیر انسانی اور بزدلانہ مسلح کارروائی‘ قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں جن آٹھ پاکستانیوں کو مسلح افراد کی جانب سے قتل کیا گیا، ان کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا گیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق وہ ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
  • اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانہ نے مہرستان میں آٹھ پاکستانیوں کی ہلاکت کے واقعے کو ’غیر انسانی اور بزدلانہ مسلح کارروائی‘ قرار دیا ہے۔
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے مہرستان میں آٹھ پاکستانیوں کے قتل پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی حکومت سے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
  • حماس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک تازہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملے میں غزہ شہر کے اہم طبی مرکز کے انتہائی نگہداشت اور سرجری کے شعبے کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
  • اسرائیل کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج جلد ہی غزہ کے زیادہ تر حصوں میں اپنی کارروائیوں کو 'بھرپور' طور پر وسعت دینے کے ساتھ ساتھ ان میں شدت لائے گی۔
  • غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق سنیچر کی صبح سے اب تک آئی ڈی ایف کے حملوں میں 21 فلسطینی ہلاک اور 64 زخمی ہو چُکے ہیں۔

ایران کی مہرستان میں پاکستانی شہریوں پر حملے کی مذمت: ’خطے میں سلامتی و استحکام کو نشانہ بنایا گیا‘


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.