یوکرین کے شہر سومی پر روسی میزائل حملے میں دو بچوں سمیت 34 افراد ہلاک جبکہ 117 زخمی ہوئے ہیں۔ کیئو کے مغربی اتحادیوں نے اس حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ادھر یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے خلاف سخت ردعمل کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ’مذاکرات سے کبھی میزائل حملے اور فضائی بمباری نہیں رُکی۔‘
- یوکرین کے شہر سومی پر روسی میزائل حملے میں دو بچوں سمیت 34 افراد ہلاک جبکہ 117 زخمی ہوئے ہیں۔ کیئو کے مغربی اتحادیوں نے اس حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
- بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی بلوچ اور صبغت اللہ شاہ سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف بلوچستان کے مختلف شہروں میں اتوار کو مظاہرے کیے گئے۔
- ایرانی سفارت خانہ نے اس واقعے کو 'غیر انسانی اور بزدلانہ مسلح کارروائی' قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں جن آٹھ پاکستانیوں کو مسلح افراد کی جانب سے قتل کیا گیا، ان کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا گیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق وہ ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
یوکرین کے شہر پر روس کا دہرا میزائل حملہ، 34 افراد ہلاک: ’مذاکرات سے بمباری نہیں رُکی‘