حماس کا اسرائیلی جنگ بندی کی تجویز پر غور، جلد از جلد جواب دینے کا وعدہ

حماس کا کہنا ہے کہ وہ ثالثوں کی جانب سے موصول ہونے والے نئے جنگ بندی معاہدے کا بغور جائزہ لے رہی ہے اور ’ ضروری مشاورت‘ کے بعد جلد اس کا جواب دے گی۔ تاہم حماس کا کہنا ہے کہ ہتھیار ڈالنے پر کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
  • حماس کا کہنا ہے کہ وہ ثالثوں کی جانب سے موصول ہونے والے نئے غزہ جنگ بندی معاہدے کا بغور جائزہ لے رہی ہے
  • مستقبل کے کسی بھی معاہدے کے لیے 'مستقل جنگ بندی' اور غزہ سے اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا ضروری ہے: حماس
  • بلوچستان میں مقیم افغان مہاجرین نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ان کے جبری انخلا کو روکا جائے
  • بی این پی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس نے ہارڈ سٹیٹ پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا

حماس کا اسرائیلی جنگ بندی کی تجویز پر غور، جلد از جلد جواب دینے کا وعدہ


News Source

مزید خبریں

BBC
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts