مستونگ میں دھماکہ، بلوچستان کانسٹیبلری کے تین اہلکار ہلاک

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کنڈ مسوری کے قریب دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے تین اہلکار ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان کے مطابق دھماکے کا نشانہ قلات سے پولیس اہلکاروں کو لے جانے والا ٹرک تھا۔
  • حماس کا کہنا ہے کہ وہ ثالثوں کی جانب سے موصول ہونے والے نئے غزہ جنگ بندی معاہدے کا بغور جائزہ لے رہی ہے
  • مستقبل کے کسی بھی معاہدے کے لیے 'مستقل جنگ بندی' اور غزہ سے اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا ضروری ہے: حماس
  • بلوچستان میں مقیم افغان مہاجرین نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ان کے جبری انخلا کو روکا جائے
  • بی این پی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس نے ہارڈ سٹیٹ پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا

مستونگ میں دھماکہ، بلوچستان کانسٹیبلری کے تین اہلکار ہلاک


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.