چین کی جی ڈی پی میں 5.4 فیصد کا اضافہ: امریکی ٹیرف کے باوجود چینی معیشت کیسے ترقی کر رہی ہے؟

چین کی جانب سے جاری سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، چین کی معیشت رواں سال کی پہلے سہہ ماہی میں پچھلے سال کے مقابلے میں پانچ اعشاریہ چار فیصد سے بڑھی ہے۔ جی ڈی پی میں یہ اضافہ تمام تر توقعات کے برعکس ہے۔
  • بدھ کے روز پاکستان اور افغانستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
  • پاکستان میں آنے والے تین اعشاریہ نو شدت کے زلزلے کا مرکز صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار سے 18 کلو میٹر شمال میں تھا۔
  • خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں مائنز اینڈ منرلز بِل پر بریفنگ کو 21 اپریل تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
  • حماس نے اسرائیل کی مشروط جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی: فلسطینی اہلکار
  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کنڈ مسوری کے قریب دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے تین اہلکار ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔

چین کی جی ڈی پی میں 5.4 فیصد کا اضافہ: امریکی ٹیرف کے باوجود چینی معیشت کیسے ترقی کر رہی ہے؟


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.