ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پراپرٹی کی پہلی مرتبہ فروخت پر عائد تین فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ ہو گیا ہے۔ یہ ٹیکس موجودہ مالی سال کے بجٹ میں عائد کیا گیا تھا جس کا اطلاق جولائی 2024 سے ہوا تھا۔
- رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں چین کی معیشت میں پچھلے سال کے مقابلے میں 5.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
- حماس نے اپنے اُس عسکری گروہ سے رابطہ منقطع ہونے کی تصدیق کی ہے جس کے قبضے میں امریکی-اسرائیلی یرغمالی ہے
- بدھ کے روز پاکستان اور افغانستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
- پاکستان میں آنے والے تین اعشاریہ نو شدت کے زلزلے کا مرکز صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار سے 18 کلو میٹر شمال میں تھا
- خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں مائنز اینڈ منرلز بِل پر بریفنگ کو 21 اپریل تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے
حکومت کا پراپرٹی کی فروخت پر تین فیصد ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ پاکستان کے ریئل سٹیٹ شعبے پر کیسے اثر انداز ہو گا؟