ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کا دوسرا دور روم میں ہوگا

ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کی دوسری نشست سنیچر کے روز اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہوگی۔
  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کی دوسری نشست سنیچر کے روز اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہوگی
  • لیٹویا کا کہنا ہے کہ بیلاروس میں پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد میں ممکنہ آمد سے ان کے ملک کی سرحد پر خطرات پیدا ہو جائیں گے
  • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بدھ کے روز 8,600 روپے فی تولہ کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اس کی قیمت 348,000 روپے فی تولہ کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی
  • بلوچستان نیشنل پارٹی نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی دیگر خواتین رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کے لیے 20 روز سے جاری دھرنا ختم کردیا

ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کا دوسرا دور روم میں ہوگا


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts