جنوبی وزیرستان میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملے میں 23 افراد زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملے میں کم سے کم 23 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں چار کی حالت تشویشناک ہے۔ مقامی افراد کا دعویٰ ہے کہ کواڈ کاپٹر سے دھماکہ خیز مواد گِرنے کا یہ واقعہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کی مرکزی شاہراہ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب مقامی افراد والی بال کا میچ کھیل رہے تھے۔
  • آندھی، تیز بارشوں اور بادل پھٹنے سے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں سات افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں
  • ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی
  • پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اگر کچھ لو، کچھ دو کے تحت معاملات طے کرنے ہیں تو بتا دیں کہ عمران خان کیا چھوڑے تو آپ اس کو رہا کر دیں گے
  • رفح میں متنازع 'دی غزہ ہیومنیٹیرین فاؤنڈیشن' کی جانب سے امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی

جنوبی وزیرستان میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملے میں 23 افراد زخمی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.