وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈیا کےساتھ حالیہ کشیدگی کے دوران ترکی اور آذر بائیجان کی پاکستان کے لیے حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا نے پہلگام واقعے کی آڑ میں جارحیت کا راستہ اختیار کیا۔ ہم کل بھی امن کے خواہاں تھے اور مستقبل میں بھی امن کو ترجیح دیں گے
- انڈیا کے نوجوان نفرت کی سیاست کو مسترد کریں: انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر پاکستانی وزارتِ خارجہ کا ردِعمل
- جنوبی وزیرستان میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملے میں 23 افراد زخمی
- ’دی غزہ ہیومنیٹیرین فاؤنڈیشن‘ کی جانب سے امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، اسرائیلی فوج کی فائرنگ
- آندھی، تیز بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنا) سے پاکستان اور اِس کے زیرِ انتظام کشمیر میں سات افراد ہلاک
انڈیا نے پہلگام واقعے کی آڑ میں جارحیت کا راستہ اختیار کیا، انڈیا کا پانی روکنے کا خواب ہم پورا نہیں ہونے دیں گے : شہباز شریف