20 اگست 2025 | بدھ 25 صَفَر 1447
بھارت میں احمد آباد ایئرپورٹ پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوا، دھویں کے بادل چھا گئے، طیارے میں کتنے مسافر سوار تھے ابھی کچھ معلوم نہیں۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.