سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

image

سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔

ترجمان او جی ڈی سی ایل نے کہاکہ خیرپور میں واقع فاقر کنویں سے تیل اور گیس کی دریافت ہوئی۔55بیرل خام تیل اور64 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے۔ مذکورہ تیل اور گیس کی پیداوار جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے حاصل کی گئی، او جی ڈی سی ایل کے مطابق فاقر 1 کنویں کی دریافت توانائی کے شعبے میں ایک اور سنگ میل ہے۔

 


News Source   News Source Text

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.