امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا وقت اور نوعیت کا تعین ایران کی افواج کریں گی: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایرانی مندوب کا خطاب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور کہاہے کہ ایران کو اپنی خودمختاری کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے اور ان حملوں کا بھرپور اور متناسب جواب دیا جائے گا۔
  • امریکہ نے ایران میں تین جوہری تنصیبات پر حملے مکمل کر لیے ہیں جن میں فردو، نطنز اور اصفہان شامل ہیں۔
  • ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میخواں سے ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد کہا ہے کہ 'امریکہ کو جارحیت کا جواب ملنا چاہیے'۔
  • امریکہ کے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ امریکی حملے نے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کن نقصان پہنچایا ہے۔
  • برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے کے لیے مزید کوئی قدم نہ اٹھائے۔
  • پاکستان نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے انھیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیقرار دیا ہے۔

امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا وقت اور نوعیت کا تعین ایران کی افواج کریں گی: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایرانی مندوب کا خطاب


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.