اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ٹریڈنگ میں بڑی کمی واقع

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔ کے ایس 100 انڈیکس ایک لاکھ 18ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا، دوران ٹریڈنگ 1800 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ایران، اسرائیل کشیدگی اور ایران پر امریکی حملے کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی ہے جبکہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی کا رجحان ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.