ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے: امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کے درمیان ’مکمل جنگ بندی‘ کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے دعوی کیا کہ جنگ بندی کا آغاز چند گھنٹے بعد ہو جائے گا اور دونوں ملک اپنی فوجی کارروائیاں ’ختم‘ کر دیں گے۔اسرائیل اور ایران نے ابھی تک جنگ بندی کی تصدیق نہیں کی ہے۔
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کی جانب سے مزید حملے نہ کرنے کا پیغام ان الفاظ میں دیا مبارک ہو دنیا، اب امن کا وقت ہے‘۔
  • امریکی صدر نے کہا ہے کہ شاید ایران اب خطے میں امن اور ہم آہنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے، اور میں اسرائیل کو بھی ایسا کرنے کی ترغیب دوں گا
  • ایران کا کہنا ہے کہ اس نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل داغے ہیں۔
  • قطر کی حکومت نے العدید میں قائم امریکی فضائی اڈے پر ایرانی کی جانب سے کیے جانے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
  • قطر میں برطانیہ اور امریکہ کے سفارتخانوں نے حفاظتی اقدامات کے تناظر میں اپنے شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل ہونے کی ہدایات کی ہیں۔

ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے: امریکی صدر ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.