سونے کی قیمت میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ میں کمی کےبعد صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمت گر گئی۔

image

عالمی مارکیٹ میں منگل کو سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت 39 ڈالر کی کمی سے 3ہزار327 ڈالر کی سطح پر آگئی اس کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی آئی ۔

آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 800 روپے کی کمی سے3 لاکھ 54 ہزار 365 روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت بھی 3 ہزار 258 روپے کی کمی سے3 لاکھ 3 ہزار810 روپے کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 9 روپے کی کمی سے 3ہزار 790 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 3249روپے ہوگئی۔


About the Author:

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.