دریائے سوات میں سیلابی ریلے کے باعث سات افراد ہلاک، چھ لاپتہ اور 15 کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

ریسکیو 1122 کے مطابق آج دریائے سوات میں آنے والے سیلابی ریلے کے باعث سات افراد ہلاک، چھ لاپتہ اور 15 کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
  • ریسکیو 1122 کے مطابق آج دریائے سوات میں آنے والے سیلابی ریلے کے باعث چار افراد ہلاک، 10 لاپتہ اور 15 کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
  • جاپان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کے ایران پر حملوں کو ہیروشیما اور ناگاساکی پر دوسری عالمی جنگ کے دوران جوہری بم گرانے سے موازنہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
  • اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ ایران کے رہبرِ اعلیٰ کا قتل بھی 12 روزہ جنگ کے دوران ہمارے اہداف کا حصہ تھا لیکن انڈرگراؤنڈ جانے کے باعث وہ بچ نکلے۔
  • امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مشرقِ وسطی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ 'ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل یا بنا نہیں سکتا۔'

دریائے سوات میں سیلابی ریلے کے باعث سات افراد ہلاک، چھ لاپتہ اور 15 کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری


News Source

مزید خبریں

BBC
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.