چٹنی کے اجزاﺀ بلینڈر میں تھوڑا سا پانی ڈال کر یکجان کرلیں- دہی میں زیرہ٬ کالا نمک اور نمک ملا لیں- ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ کر ایک ڈبل روٹی کے چار ٹکڑے کاٹ لیں- ایک ڈش میں ڈبل روٹی کے ٹکڑے رکھیں٬ اس کے اوپر دہی پھیلائیں٬ لال مرچ چھڑکیں اور چٹنی ڈال دیں- مزیدار دہی بڑے ہرے دھنیے٬ ہری پیاز اور ٹماٹر سے سجا کر پیش کریں-