Chawal Bhari Shimla Mirche Recipe in Urdu

Chawal Bhari Shimla Mirche Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chawal Bhari Shimla Mirche Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chawal Bhari Shimla Mirche Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

9390

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Aisha from Quetta
چاول بھری شملہ مرچیں (INGREDIENTS)
  1. شملہ مر چیں ایک کلو
  2. خشک پو دینہ ایک کھانے کا چمچہ
  3. گرم مصالحہ پاؤڈر چائے کے چمچے
  4. دار چینی پاؤڈر چائے کا چمچہ
  5. چینی چائے کا چمچہ
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. ٹماٹر (گول سلائس کاٹ لیں)ایک عدد
  8. چاول ایک کپ
  9. پیاز (چوپ کرلیں)دو عدد
  10. ٹماٹر (چوپ کر لیں) ایک عدد
  11. ٹماٹو پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
  12. زیتون کا تیل کپ
  13. گرم پانی ایک کپ
METHOD
  • شملہ مرچ کے ڈنٹھل کاٹ کر اور ان کے بیج نکال لیں۔ ایک سوس پین میں تیل ڈال کر گرم کر یں اور اس میں پیاز ڈال کر نرم ہونے تک تل لیں، اب اس میں ٹماٹر، خشک پو دینہ اور ٹماٹو پیسٹ ڈال کر مزید 3منٹ کے لئے بھونیں۔ اس کے بعد چاول شامل کر کے 5منٹ پکائیں۔ اب اس میں گرم مصالحہ پاؤڈر، دار چینی، نمک، گرم پانی شامل کر کے ہلکی آنچ پر پانی خشک ہو جانے تک پکائیں۔ اس کے بعد ٹھنڈا ہو جانے دیں، اب اس تیار آمیزے کو شملہ مرچوں میں بھر یں اور ٹماٹر کا ایک سلائس ہر ایک پر ڈھک دیں۔ ایک بڑے سوس پین میں شملہ مرچوں کو رکھ دیں، اس میں گرم پانی شامل کر لیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر مرچوں کے نرم ہو جانے تک تقریباً 20منٹ تک پکائیں لیموں کی قاشیں لگا کر سرو کر یں۔
Reviews & Discussions