Gur Ke Chawal Recipe in Urdu

Gur Ke Chawal Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gur Ke Chawal Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gur Ke Chawal Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:15 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

15265

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Seema from Lahore
گڑ کے چاول (INGREDIENTS)
  1. چاول آدھ سیر
  2. گڑ چاولوں کے برابر یا دوگنا
  3. سبز الائچیاں چند عدد
  4. لونگ ایک عدد
  5. بالائی ایک چھٹانک
  6. گھی آدھ پاؤ
  7. ناریل ایک بڑا چمچ
METHOD
  • گڑ کو پانی میں گھول لیں۔ چاول صاف کر کے آدھے گھنٹے تک کے لئے بھگو رکھیں پتیلے میں گھی خوب گرم کر یں۔ اس میں لونگ آلائچیاں اور ناریل بھون لیں ۔ پھر گڑ کا شربت ڈال دیں پکنے لگے تو چاول نتھار کر ڈال دیں شربت چاولوں سے دو گنا ہو۔ پانی خشک ہو جائے تو دس منٹ کیلئے دم پر رکھ دیں۔ چاول طشتری میں پھیلا کر اوپر بالائی کی تہ جما دیں۔ ورق لگائیں اور ادھر ادھر ناریل کے ٹکڑے بکھیر دیں۔
Reviews & Discussions