Guwar Phali Ki Achari Bheja Recipe in Urdu

Guwar Phali Ki Achari Bheja Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Guwar Phali Ki Achari Bheja Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Guwar Phali Ki Achari Bheja Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

12728

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Saba from Islamabad
گوار پھلی کی اچاری بھجیا (INGREDIENTS)
  1. پیاز ایک عدد
  2. زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  3. دھنیاپاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  4. تل ایک چائے کا چمچہ
  5. سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  6. لہسن پیسٹ چائے کا چمچہ
  7. ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. تیل دو کھانے کے چمچے
  10. ٹماٹر (چار ٹکڑے کر لیں)ایک عدد
  11. ہری پھلیاں ایک کپ
  12. تازی میتھی ایک گٹھی
  13. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
METHOD
  • پیاز کو چوپ کر لیں۔ ایک پیالے میں زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، تل، سرخ مرچ پاؤڈر، لہسن پیسٹ، ہلدی پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب اس مکسچر کو پیاز کے ساتھ فوڈ پروسیسر میں ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔ ایک سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز مکسچر ڈال کر 5منٹ کے لئے بھون لیں۔ اب اس میں ٹماٹر، ہری پھلیاں اور میتھی شامل کر کے 5منٹ تک پکائیں۔ اس کے بعد اس میں لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions