Phaliyo Wala Salad Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 6605 Views 2222
Submited by Ainy from Pishawar

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits you Read More

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends. Hide

INGREDIENTS

پھلیوں والا سلاد

ہری پھلیاں 225گرام


مٹر(چھیل لیں) 450گرام


سفید لوبیا (بڑی والی) 425گرام


فروزن اٹالین بینز 425گرام


انڈے (ابلے ہوئے) ایک عدد(چوپ کر لیں )


ڈرائسنگ کے لئے:


تیل چھ کھانے کے چمچے


سرکہ دو کھانے کے چمچے


شہد ایک کھانے کا چمچہ


پو دینہ(چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ


نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

METHOD

ہری پھلیوں اور مٹر کو ایک ساتھ نمک ملے ابلتے پانی میں ڈال کر 5منٹ کے لئے ابال لیں۔ اس کے بعد انہیں چھان کر سفید لوبیا، اور فروزن اٹالین بینز کے ساتھ ایک پیالے میں ڈال کر مکس کر لیں۔ ایک پیالے میں تیل، سرکہ، شہدی، پو دینہ، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور اس کو پھلیوں کے اوپر ڈال دیں اور فریج میں 30منٹ کے لئے رکھ کر ٹھنڈا کر لیں اس کے بعد نکال کر اس پر انڈے کو چوپ کر کے ڈال دیں اور سرو کر یں۔ (فروزن اٹالین بیز کین میں سپر اسٹورز پر بآسانی دستیاب ہیں نہ ملنے کی صورت میں اس میں ابلے ہوئے کابلی چنے یار اجمااستعمال کیا جا سکتا ہے۔)

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS