Kamodia (Gujarati Dahi Baray) Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 14879 Views
Submited by muneeba from

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits you Read More

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends. Hide

INGREDIENTS

کومودیا (گجراتی دہے بڑے)

ماش کی دال ----- ڈیڑھ کپ


نمک ----- حسب ذائقہ


تیل فرائی کے لیے


دہی ---- ایک کلو


املی کی میٹھی چٹنی


پسا ہوا ناریل


ہرا دھنیا ------ آدھی گڈی (باریک کٹا ہوا)


نمک ----- ایک چائے کا چمچ


لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ


چاٹ مصالحہ ----- ایک کھانے کا چمچ



بگھار کے لیے



تیل ---- دو کھانے کے چمچ


رائی ----- ایک کھانے کا چمچ


کڑی پتہ ------ دو ڈنڈی


METHOD

ماش کی دال کو دو سے تین گھنٹے کے لیے بھگو دیں- پھر اس کا پانی نکال کر پیس لیں- دال بالکل باریک نہ ہو٬ دانے دار رہنی چاہیے- اب اس نمک ملا دیں- تیل کڑھائی میں گرم کریں اور بڑے بڑے پکوڑے بالکل ہلکے ہاتھ سے ڈال کر فرائی کریں- گولڈن ہوجائیں تو نکال کر ایک کھلے برتن میں پانی ڈالتے جائیں- دہی میں صرف چینی ڈال کر پھینٹ لیں- ایک ڈش لیں- پکوڑوں میں سے دونوں ہاتھ سے ہلکا ہلکا دبا کر پانی نچوڑ لیں- ڈش میں یہ پکوڑے رکھیں اوپر دہی ڈالیں- املی کی چٹنی٬ ناریل٬ نمک٬ لال مرچ چاٹ مصالحہ٬ بگھار اور ہرا دھنیا ڈال کر سرو کریں-

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS