Machli Amba Kalia Recipe in Urdu

Machli Amba Kalia Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Machli Amba Kalia Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Machli Amba Kalia Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3780

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

areeba from
مچھلی امبا کالیا (INGREDIENTS)
  1. مچھلی ------ ایک کلو (روہو٬ سرمئی وغیرہ)
  2. نمک ----- ایک چائے کا چمچ
  3. لائم جوس ----- ایک لائم
  4. سرسوں کا تیل ------ آدھی پیالی
  5. سبز آم ----- دو عدد (چھلے اور کٹے ہوئے)
  6. ہلدی ----- ایک چائے کا چمچ
  7. دھنیا ----- گارنش کے لیے
METHOD
  • سب سے پہلے ان اجزاﺀ کو ملا کر پیسٹ بنالیں- ناریل آدھا٬ لال مرچ ثابت 5 عدد٬ لہسن کی ایک پوتھی٬ دھنیا بیج (آدھا چائے کا چمچ)٬ زیرہ (آدھا چائے کا چمچ)٬ دو ہری مرچیں- اب مچھلی کے ٹکڑوں کو اچھی طرح دھو کر ان پر نمک اور لیمن جوس لگا کر ایک گھنٹے کے لیے مرینیٹ کرلیں- پھر دوبارہ سے اچھی طرح دھوئیں- ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے پیاز لال کریں اور پھر اس میں تمام مصالحہ اور ہلدی ڈال کر مکس کرتے ہوئے فرائی کریں- جب مصالحہ تیل چھوڑ دے تو ایک پیالی پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں- تاکہ گریوی بن سکے- اب اس گریوی میں مچھلی٬ آم کے سلائس اور نمک ڈال کر ابال لیں- جب مچھی پک کر خستہ ہوجائے اور گریوی گاڑھی نظر آئے تو تھوڑا سا بھون کر اس کڑاہی کو چولہے سے اتار لیں اور سرونگ ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا سے گارنش کر کے سرو کریں- یہ ڈش چاول کے ساتھ بہت ہی مزہ دیتی ہے-
Reviews & Discussions