Machli Ka Irani Salan Recipe in Urdu

Machli Ka Irani Salan Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Machli Ka Irani Salan Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Machli Ka Irani Salan Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

7861

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Huma from Karachi
مچھلی کا ایرانی سالن (INGREDIENTS)
  1. مچھلی ایک کلو
  2. گرم مصالحہ تین تولہ
  3. کشمش آدھا پاؤ
  4. دھنیا چار تولہ
  5. ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
  6. لال مرچ چار تولہ
  7. زیرہ تین تولہ
  8. گرم مصالحہ تین تولہ
  9. گھی ایک پاؤ
  10. زعفران دو ماشہ
  11. بادام آدھا پاؤ
  12. پیاز ایک پاؤ
  13. لیموں دو عدد
  14. سونف تین تولہ
  15. دہی ایک پاؤ
  16. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • مچھلی کے ٹکڑے کر کے انہیں لیموں کے عرق سے دھوئیے پھر ان پر نمک لگا کر کچھ دیر پڑا رہنے دیجئے۔ اس کے بعد بیسن اور دہی سے دھوئیے۔ پھر سونف اور زیرے کے پانی سے دھوئیے۔ پھر نمک اور پسا ہوا مصالحہ لگا کر رکھ دیجئے۔ اب گھی کڑ کڑاکر اس میں پیاز کے لچھے لال کیجئے اور انہیں نکال کر ایک پلیٹ پر رکھ دیجئے۔ اسی گھی میں مچھلی کے ٹکڑے ڈال کر انہیں کچھ دیر تک تلئے۔ اس کے بعد تلے ہوئے پارچوں کو لیموں کی چاشنی دیجئے۔ اس کے چند ایک منٹ بعد میوے پتیلی میں ڈال دیجئے۔ پھر زعفران ڈالئے۔ دھنیا پیس کر پانی میں ملا کر تیار رکھئے۔ اگر مچھلی پتیلی کے پیندے میں لگنے لگے تو فوراً یہ پانی دیجئے اور مچھلی کے ٹکڑوں کو جلنے سے بچائیے۔ دھنئے کے پانی سے تھوڑا سالعاب بھی ہوجائے گا۔ اسے خشک نہ ہونے دیں اور حسب منشاء گاڑھا گاڑھا مصالحہ رکھ کر اتار لیں مصالحہ اتنا لعاب دار ہونا چاہیے کہ روٹیوں سے کھایا جا سکے۔
Reviews & Discussions