Machli Pulao Recipe in Urdu

Machli Pulao Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Machli Pulao Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Machli Pulao Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

9286

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Saila from Karachi
مچھلی پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. مچھلی(راہو ) آدھا سیر
  2. گھی ایک پاؤ
  3. ادرک آدھی چھٹانک
  4. چاول آدھا سیر
  5. زیرہ سفید ایک چٹکی
  6. کالی مرچ آٹھ دانے
  7. بڑی الائچی ایک عدد
  8. پیاز دو گٹھا
  9. سوکھا دھنیا چائے کا آدھا چمچ
  10. سیاہ زیرہ ایک چٹکی
  11. نمک، لال مرچ حسب ذائقہ
  12. لہسن بارہ تریاں
  13. لونگ دو عدد
  14. دار چینی چھوٹا سا ٹکڑا
METHOD
  • بغیر کانٹے کے مچھلی کے ٹکڑے درمیان سے کٹوائیں۔ اور ان پر نمک لگا کر گھمٹے بھر کے لئے رکھ دیں۔ پھر بیسن کے ساتھ ٹکڑوں کو دھو لیں۔ پھر تمام مصالوں کو تھوڑا تھوڑا لے کر ان کو پیس لیں اور تھوڑا سا سر کہ ملا کر اس کی لئی بنا لیں۔ اور اسے مچھلی کے ٹکڑوں پر لیپ کر یں۔ اور دو گھنٹوں کے لئے رکھ دیں۔ پھر فرائنگ پین میں گھی میں تل لیں۔ پھر دیگچے میں گھی ڈال کر پیاز کو بادامی رنگ تک تل لیں۔ اور اس میں ایک سیر پانی ڈال دیں۔ پانی ڈالنے سے پہلے باقی کے تھوڑے سے مصالحے ڈال کر بھون لیں۔ پانی میں بھگوئے ہوئے چاول ڈال دیں چاول گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو مچھلی کے ٹکڑے ، مصالحہ اور گھی ڈال دیں۔ اور 15 منٹ کے دم پر رکھ دیں۔ پندرہ منٹ بعد مچھلی پلاؤ تیار ہو جائے گا۔
Reviews & Discussions