Masala Machli Recipe in Urdu

Masala Machli Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Masala Machli Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Masala Machli Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:20

comments Comments

2

reviews Views

15139

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Bushra jawed from
مصالحہ مچھلی (INGREDIENTS)
  1. مچھلی ۔۔ ایک عدد
  2. تیل ۔۔ ایک کپ
  3. لہسن ۔۔ چار جوئے
  4. دار چینی ۔۔ دو ٹکڑے
  5. میتھی دانہ ۔۔ ایک چٹکی
  6. لونگ ۔۔ دو عدد
  7. کالی مرچ ۔۔ چار عدد
  8. لال مرچ ۔۔ آٹھ سے دس عدد
  9. تلہار مرچیں ۔۔ دو سے چار عدد
  10. لیموں ۔۔ تین عدد
  11. ثابت دھنیا ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  12. پسی ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  13. کٹی ادرک ۔۔ دو کھانے کا چمچے
  14. کٹی پیاز ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  15. سفید زیرہ ۔۔ ایک سے آدھا چائے کا چمچہ
METHOD
  • ایک پین میں تیل گرم کر کے ادرک، لہسن، پیاز، ثآبت دھنیا، سفید زیرہ، دار چینی، میتھی دانہ، لونگ، کالی مرچ، تلہار مرچیں اور تھوڑا پانی ڈال کر فرائی کر لیں۔ پھر اس میں لیموں کا رس اور نمک شامل کر کے پندرہ منٹ پکائیں۔ مچھلی کو کٹ لگا کت رکھیں۔ اب فرائی مصالحے کو بلینڈر میں اچھی طرح بلینڈ کر کے دوبارہ گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ ایک الگ پین میں مچھلی کو نمک اور لیموں کا رس لگا کر تھوڑا فرائی کر کے بیکنگ ٹرے پر رکھیں۔ ساتھ ہی تیار مصالحہ اور بچا ہوا تیل لگائیں۔ پندرہ سے بیس منٹ تک اوؤن میں رکھیں۔ لیموں، ٹماٹر، سلاد پتہ، ہرا دھنیا سے سجا کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions

This is all about for Sea Food lovers because the upcoming season is only season for the Sea food lovers winter so keep well with your health

  • shagufta, khi
  • Sat 22 Oct, 2016

I am very eager of the sea food and it’s have also multivitamin who make us very healthy and strong mostly this food is very efficious for the children

  • zara, panjab
  • Thu 20 Oct, 2016