Meway Dar Meethe Chawal Recipe in Urdu

Meway Dar Meethe Chawal Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Meway Dar Meethe Chawal Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Meway Dar Meethe Chawal Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:04 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

7400

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Perveen Khan from
میوے دار میٹھے چاول (INGREDIENTS)
  1. چاول ۔۔ تین پیالی
  2. گڑ ۔۔ دو سے ڈھائی پیالی
  3. دار چینی ۔۔ دو انچ کا ٹکڑا
  4. چھوٹی الائچی ۔۔ تین سے چار عدد
  5. بادام ۔۔ آدھی پیالی
  6. پستے ۔۔ آدھی پیالی
  7. چلغوزے ۔۔ آدھی پیالی
  8. کھویا ۔۔ آدھی پیالی
  9. دودہ ۔۔۔ ایک چوتھائی پیالی
  10. بناسپتی ۔۔ آدھی پیالی
METHOD
  • چاولوں کو دھو کر بیس منٹ کے لئے بھگو دیں، پھر مکمل ابال کر چھلنی میں پانی نکال دیں۔ گڑ کو کوٹ کر ایک پیالی پانی میں بھگو کر رکھ دیں جب اچھی طرح گھل جائے(یا پھر ایک سے دو منٹ مائیکرو ویو اوون میں رکھ دیں) تو اسے چھان لیں۔ ابلے ہوئے چاولوں کے اور گڑ والے پانی کے تین حصے کرلیں، بادام، پستے اور چلغوزوں کو چھیل کر کوٹ لیں۔ پین میں بناسپتی کع دو سے تین منٹ درمیانی آنچ پر گرم کرلیں، اس میں دار چینی اور الائچی ڈال کر کڑکڑالیں۔ پھر پین کو چولہے سے اتار کر اس میں ایک حصہ چاولوں کا پھیلا کر لگائیں اور اس پر گڑ کا پانی، کٹا ہوا میوہ ڈآل کر دودہ کا چھینٹا دے دیں۔ اسی طرح دو تہہ اور لگا لیں اور ہلکی آنچ پر رکھ کر ڈھک کر دم مر رکھ دیں۔ دس سے بارہ منٹ بعد دھکن کھول کر اچھی طرح ملالیں۔ گڑ کا شیرہ مکمل طور پر خشک ہوجائے تو کھویا چھڑک کر ڈش میں نکال لیں۔
Reviews & Discussions