Past Roast Recipe in Urdu

6 PERSON 00:40 00:30
Comments (1) 5596 Views 2222
Submited by Samina from Karachi

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give Read More

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard. Hide

INGREDIENTS

پاسٹ روسٹ

گوشت ایک کلو


چینی دو کھانے کے چمچے


کالی مرچ(پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ


آٹا کپ


پیاز(درمیانی ) دو عدد


سرکہ کپ


مکھن ایک چھوٹی ٹکیہ


ادرک (پیسٹ) دو چائے کے چمچ


لونگ تین عدد


کری پتہ چار عدد


گاجر دو عدد


سیلری ایک ڈنٹھل


نمک حسب ذائقہ

METHOD

سب سے پہلے گوشت کے ٹکڑے گیلے کپڑے سے پونچھ لیں اور اسے ایک شیشے یا چینی کے بڑے پیالے میں رکھیں۔ اس میں سیاہ مرچ اور نمک ملائیں۔ پیاز اور گاجر بھی کاٹ کرملا دیں۔ سیلری، لونگ، کری پتہ آپس میں ملا کر ادرک سمیت گوشت میں ملا دیں۔ اب گوشت فریج میں رکھ دیں ایک گھنٹہ بعد سرکہ بھی ڈال دیں تقریباًپانچ گھنٹہ تک اسے فریج میں رکھیں پھر گوشت کو آمیزے سے نکال کر کسی دوسرے پلاسٹک یا شیشے کے برتن میں رکھیں۔ اب ایک چمچ مکھن پتیلی میں ڈال کر اس میں گوشت والا آمیزہ ڈال دیں اور خوب بھونیں۔ پھر گوشت بھی ڈال دیں جب ابال آجائے تو آنچ کم کر دیں اور تین گھنٹہ تک پکنے دیں۔اب دوسری دیگچی میں باقی مکھن ڈال کر گرم کر یں۔ اس میں آہستہ آہستہ آٹا اور چینی شامل کرتے ہوئے چمچ چلاتی جائیں۔ بھن کر تیز سرخ ہو جائے تو اتار کر اس آمیزے کو پکتے ہوئے گوشت میں ڈال کر ملا دیں۔ ڈھکن بند کر دیں۔ جب گوشت گل جائے تو ایک ڈش میں نکال دیں اور آلو کے چپس کے ساتھ پیش کر یں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS

I ate some really delicious past roast at my friend’s house. I asked her to share the recipe and she recommended me your page. Consider this as my feedback on your past roast recipe. It is simply too good!
By: Mahek, Form: Hyderabad, on 31 Aug, 2016