* گندم اور تمام دالوں کو الگ الگ ابال لیں اور اچھی طرح گھوٹ لیں۔
* اب گھی میں پیاز فرائی کرلیں۔
* فرائی ہوئی آدھی پیاز ایک طرف رکھ دیں۔
* بقیہ پیاز میں لہسن اور تمام مصالحے ڈال کر گوشت بھی شامل کر دیں اور بھونیں۔
* اب پانی ڈال کر گوشت کو گلنے تک پکائیں۔
* اس کے بعد تمام مصالحے اور گندم ڈالیں۔
* اچھی طرح ہلائیں یہاں تک کے تمام اشیاء یک جان ہو جائیں۔
* گرم مصالحہ، بقیہ مصالحہ، پیاز، لیموں، ادرک ، اور ہری مرچ ڈال کر سرو کر یں۔