Steak Onion Sandwich Recipe in Urdu

Steak Onion Sandwich Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Steak Onion Sandwich Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Steak Onion Sandwich Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4651

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Dua Baloch from
اسٹیک انین سینڈ ویچ (INGREDIENTS)
  1. اسٹک (انڈر کٹ ) ۔۔ آدھا کلو
  2. لہسن ۔۔ حسب ضرورت
  3. تازہ لال مرچ ۔۔ چار عدد
  4. زیتون کا تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  5. سرکہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  6. ووسٹر ساس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  7. کالی مرچ ۔۔ دو چائے کے چمچے
  8. کلونجی ۔۔ ایک چٹکی
  9. نمک ۔۔ حسب ذوق
  10. انین کم فیٹ کے لئے:
  11. مکھن ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  12. پیاز ۔۔۔ دو عدد
  13. شہد ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  14. چینی ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  15. تازہ بریڈ ۔۔ چھ سے آٹھ سلائس
  16. ہری پیاز ۔۔ چھ عدد
  17. ٹماٹر ۔۔ ایک عدد
  18. لیٹس لیوز ۔۔ حسب ضرورت
  19. کریم ۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • گوشت کو اسٹیک کی شکل میں کاٹ لیں۔ اب لہسن، تازہ لال مرچ، زیتون کا تیل، سرکہ، ووسٹر ساس، کٹی کالی مرچ، کلونجی اور نمک کے ساتھ میری نیٹ کر کے رات بھر چھوڑ دیں۔ گرل پین میں استیک کو پکائیں۔
  • انین کم فیٹ بنانے کے لئے: مکھن میں پیاز اور چینی ڈال کر ساتے کرلیں۔ فرنچ بریڈ پر مکھن لگائیں۔ اوپر سے سلاد پتہ اور ٹماٹر کے سلائس رکھیں۔ اب اسٹیک رکھیں اور انین کم فیٹ پھیلا دیں۔ گرم گرم پوٹاٹو ویجز کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions