Bin Bin Ji Recipe in Urdu

Bin Bin Ji Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bin Bin Ji Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bin Bin Ji Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

2:00 - 0:08

comments Comments

0

reviews Views

4402

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Eirum from Lahore
بن بن جی (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ(بون لیس) 250گرام
  2. ادرک(باریک کاٹ لیں) ایک انچ کاٹکڑا
  3. سرکہ تین کھانے کے چمچے
  4. نمک حسب ذائقہ
  5. بین اسپراؤٹس 250گرام
  6. کھیرے 1-2عدد
  7. سویا سوس تین کھانے کے چمچے
  8. سیسمی سوس کپ
  9. پانی ایک کپ
METHOD
  • ایک سوس پین میں پانی ڈال کر ابال لیں اور اس میں سرکہ، ادرک، نمک، چکن بریسٹ ڈال کر پکائیں۔ جب گوشت تھوڑا گل جائے تو اس کے لمبے اور باریک پارچے کاٹ لیں۔ اب اس پانی میں بین اسپراؤٹس ڈال کر ابال لیں۔ کھیرے کے بھی باریک اسٹرپس کاٹ لیں۔ تل کوفوڈپروسیسر میں ڈال کر پیس لیں اور اس کو سویا سوس، اور سر کے میں مکس کرلیں۔ گوشت کے پارچوں میں تیار کیا ہوا آمیزہ ڈال کر اسے فولڈ کر کے سیخوں میں پرو دیں اور درمیانی گرم گرل پر رکھ کر ہلکا سنہری ہونے تک بھون لیں۔ اب اسے سرونگ ڈش میں نکال کر اس پر سیسمی سوس ڈال کر سرو کر یں۔
Reviews & Discussions