Chicken Satay

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends.

2222
3155 Views
Submited by anila from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

چکن سائٹے

چکن (بون لیس) ---- بارہ پیس
 سویٹ چلی سوس ----- دو کھانے کے چمچ
 مونگ پھلی کا تیل ----- ایک کھانے کا چمچ
 لہسن (کچل لیں) ------ ایک جوا
 تازہ ہرا دھنیا (کتر لیں) ------- دو کھانے کے چمچ
 
 پی نٹ ساس کے لیے
 
 چکن اسٹاک ----- ایک کپ
 پی نٹ بٹر ------ آدھا کپ
 سویٹ چلی ساس ----- ایک چوتھائی کپ
 لیمن جوس ------ ایک کھانے کا چمچ
 

METHOD ترکیب

ساس کی تیار

ایک درمیانے ساس پین میں تمام اجزاﺀ کو مکس کر کے باربی کیو کی گرم پلیٹ پر رکھیں اور اسٹر فرائی کریں- تقریباً تین منٹ یا جب تک ساس گاڑھی ہوجائے پکائیں اور گاڑھا ہونے پر پیالے میں نکال لیں-

ترکیب

چکن پیسز کو چار اسٹرپس میں لمبائی کی صورت میں کاٹ لیں-
ایک درمیانے پیالے میں چلی ساس٬ تیل٬ لہسن اور دھنیا مکس کریں٬ اس میں چکن کے پارچے ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر کے کم از کم تین گھنٹے یا ایک رات کے لیے ریفریجریٹر میں رکھیں-
چکن کو سیخوں پر چڑھائیں اور گرم تیل لگے کھلے باربی کیو پر اچھی طرح براؤن ہونے تک گرل کرلیں-
پی نٹ ساس اور چاول کے ساتھ سرو کریں-

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Chicken Satay

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB