Greek Chicken Cutlets Recipe in Urdu

Greek Chicken Cutlets Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Greek Chicken Cutlets Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Greek Chicken Cutlets Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2089

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ayesha Mubeen from
گریک چکن کٹلٹ (INGREDIENTS)
  1. ٹماٹر ۔۔ ایک کپ
  2. زیتون ۔۔ 3/1 کپ
  3. فیٹا چیز ۔۔۔ چار اونس
  4. پودینہ ۔۔ آدھا کپ
  5. زیتون کا تیل ۔۔ تین کھانے کے چمچے
  6. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  7. کالی مرچ ۔۔ حسب ذائقہ
  8. چکن فلے ۔۔ 5-4 عدد
METHOD
  • ایک پیالے میں ایک کپ ٹماٹر، 3/1 کپ زیتون، چار اونس، فیٹا چیز اور ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر مکس کرلیں۔ پھر اس میں حسب ذائقہ نمک اور حسب ذائقہ کالی مرچ بھی شامل کریں۔ گرل پین کع گرم کر کے تیل لگا کر گریس کرلیں۔ اب چکن میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر پکانے کے لئے رکھ دیں۔ اب پلیٹ میں نکال کر فوائل پیپر سے کور کریں۔ تاکہ گرم رہے۔ اب بنائیں ہوئے میکسچر اور سور کریم کو ڈال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions