Jhinge Ka Salan Recipe in Urdu

Jhinge Ka Salan Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Jhinge Ka Salan Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Jhinge Ka Salan Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

10417

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Robi from karachi
جھینگے کا سالن (INGREDIENTS)
  1. جھینگے کلو
  2. آئل 125گرام
  3. پیاز 125گرام
  4. ناریل(پسا ہوا) ایک چائے کا چمچہ
  5. ہلدی (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. ٹماٹر 100گرام
  8. ادرک /لہسن (پیسٹ) ایک کھانے کا چمچہ
  9. سفید زیرہ (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
  10. سرخ مرچ دو چائے کے چمچے
METHOD
  • جھینگوں کے چھلکے اتار کر انہیں اچھی طرح صاف کر لیں اور دھو کر ان میں نمک اور ہلدی لگا کر رکھ دیں اس کے بعد پیاز چھیل کر کاٹ لیں۔ پھر ایک برتن میں تیل ڈال کر اس کو چولہے پر چڑھا دیں۔ تیل گرم ہونے پر اس میں پیاز ڈال کر براؤن کر لیں اور اس میں تمام پسا ہوا مصالحہ ڈال کر ساتھ ہی جھینگے بھی ڈال دیں اور ٹماٹر بھی شامل کر لیں۔ ادرک اور لہسن کے ٹکڑے بھی ڈال دیں اور ایک کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔ جب پانی خشک ہونے لگے تو دم لگا دیں اور تھوڑی دیر بعد چولہا بند کر دیں۔ لیجئے !جھینگوں کا مزید ار سالن تیار ہے۔
Reviews & Discussions